خوش جوہر

( خوش جَوہَر )
{ خُش (و معدولہ) + جَو (و لین) + ہَر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اچھی آب والی چیز، تلوار، گوہر، ہیرا وغیرہ۔