خوش تحریر

( خوش تَحْرِیر )
{ خُش (و معدولہ) + تَح + رِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اچھا لکھنے والا، خوبصورت لکھائی کرنے والا، خوشنویس کاتب۔