خط مدور

( خَطِّ مُدَوَّر )
{ خَط + طے + مُدَو (و لین) + وَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خوشنویسی) تحریر کی ایک قسم جو گول دائروں میں لکھی جاتی ہے۔ خط مستدیر۔