خط مسطر

( خَطِّ مُسْطَر )
{ خَط + طے + مُس + طَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیمانہ، ایک فٹ کے پیمانہ پر پائی جانے والی لکیر یا نشانات۔