خط معکوس

( خَطِّ مَعْکُوس )
{ خَط + طے + مَع + کُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کسی کلمے یا تحریر کو اس طرح الٹ پلٹ لکھنے کی صنعت جس میں ایک ہی تحریر یا کلمہ مکرّر لکھا ہوا ایک دوسرے کا عکس بن جاتا ہے۔