خط مغربی

( خَطِّ مَغْرِبی )
{ خَط + طے + مَغ + رِبی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نسخے لکھے گئے ہیں ان کا ایک خاص خط ہے جسے خط مغربی کہتے ہیں۔