خط مفروضہ

( خَطِّ مُفْرُوضَہ )
{ خَط + طے + مَف + رُو + ضَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک فرضی سکیر جو اہل تنجیم نے اپنے حساب کے لئے مختلف طبقات فلک بنا کر قائم کر لی ہے۔