خط مماس

( خَطِّ مُماس )
{ خَط + طے + مُماس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہندسہ) وہ خط جو دائرے کو مس کرے مگر اُش کو قطع نہ کرے۔