خط محور

( خَطِّ مَحِوَر )
{ خَط + طے + مَحِوَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زمین کا وہ فرضی خط جو اس کے مرکز سے گزر کر محیط کے دونوں طرف پہنچتا ہے اور جس کے گرد زمین روزانہ گردش کرتی ہے محور کے دونوں سرے قطبین کہلاتے ہیں۔