خط مد

( خَطِّ مَدّ )
{ خَط + طے + مَدّ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ریاضی) چڑھاؤ کی لکیر، وہ نشان جہاں تک کشش سے (پانی کے) چڑھنے کا عمل ہوتا ہے۔