خط فاصل

( خَطِّ فاصِل )
{ خَط + طے + فا + صِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ لکیر جو دو چیزوں کے بیچ میں آکر ایک دوسرے کو جدا کرے۔