خط قصاران

( خَطِّ قَصاران )
{ خَط + طے + قَصا + ران }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روشنائی یا سیاہی سے ڈالا ہوا وہ نشان جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں۔