خط قفا

( خَطِّ قِفا )
{ خَط + طے + قِفا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گردن پر پیچھے گدھی کی لکیر۔