عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حسب' کے آخر پر حرف عطف (و) لگا کر عربی ہی سے ماخوذ اسم 'نسب' لگانے سے مرکب عطفی 'حسب و نسب' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "نثر بے نظیر" میں ملتا ہے۔