خوردیا

( خورْدِیا )
{ خُر (و معدولہ) + دِیا }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صرّاف جو ریزگاری بیچے، چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والا۔