خط سبو

( خَطِّ سَبُو )
{ خَط + طے + سَبُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جام شراب کی لکیر، صُراحی کے نقش و نگار۔