خورد برد

( خُورْد بُرْد )
{ خُرْد (و معدولہ) + بُرْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بلا استحقاق) کھانے اڑانے کا عمل، خیانت، بے جا تصرّف۔