خورد موج

( خورْد مَوج )
{ خُرْد (و معدولہ) + مَوج (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سائنس) چھوٹی لہر، چھوٹی لکیر، مائیکرو ویو (Micro waves)۔