خورد نامیہ

( خورْد نامِیَہ )
{ خُرْد (و معدولہ) + نا + مِیَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے۔