خورد و کبیر

( خورْد و کَبِیر )
{ خُرْ (و معدولہ) + دو (و مجہول) + کَبِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خورد و کلاں، چھوٹے بڑے، ہر ایک، سب لوگ۔