خاتون یغما

( خاتُونِ یَغْما )
{ خا + تُو + نے + یَغ + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سورج، کچھ لوگوں کے خیال میں چاند اور وینس سیارہ کو بھی کہتے ہیں۔