خردہ فروشی

( خُرْدَہ فَروشی )
{ خُر + دَہ + فَرو (و مجہول) + شی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تھوک فروش کی ضد نیز چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنا۔