خردہ کاری

( خُرْدَہ کاری )
{ خُر + دَہ + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اینٹ اور چُونے کا مضبوط کام، رنگ برنگ چھوٹے چھوٹے پتھر نصب کرنا، ریزہ کاری، مینا کاری۔