سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
خیار الشرط
(
خِیارُ الشَّرْط
)
{ خِیا + رُش (ال غیر ملفوظ) + شَرْط }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (فقہ) مشروط طور پر کوئی چیز خرید کر تین دن یا اس سے زیادہ مدت معینہ کے اندر بیع کو فسخ کرنے کا اختیار۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر