خیفا

( خَیفا )
{ خَے (ی لین) + فا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ گھوڑی جس کی ایک آنکھ سیاہ اور ایک سفید ہو۔