خیاطت

( خِیاطَت )
{ خِیا + طَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑا سینے کا عمل، جامہ دوزی، سلائی۔