ناز پرور

( ناْز پَرْوَر )
{ ناز + پَرْ + وَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نازونعم کا پروردہ، لاڈوپیار میں پلا ہوا، اللہ آمین سے پرورش کیا ہوا۔