ناز آفریں

( نازْ آفْرِیں )
{ ناز + آف + ریں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خالِق دو عالم، محبوبِ حقیقی۔
صفت ذاتی
١ - ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا۔