نارویجین

( نارْویجِّیَن )
{ نار + وے + جِیَن }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - یورپ کے ملک ناروے سے منسوب یا متعلق، اس ملک کا باشندہ یا زبان وغیرہ، ناروستانی۔