ناریل کی روئی

( نارِیَل کی رُوئی )
{ نا + رِیَل + کی + رُو + ئی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرم روئیں دار شے جو ناریل کے پتوں یا شاخوں سے اتاری جاتی ہے یہ ہلکے براؤن رنگ کی ہوتی ہے جو زخم سے خون کے بہاؤ کو روکنے اور جلے ہوئے حصّے پر استعمال ہوتی ہے۔