سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نارنگی
(
نارَنْگی
)
{ نا + رَنْگی (ن غنہ) }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - ترشاوہ پھلوں سے ایک خوش رنگ پھل جو عموماً کھٹ میٹھا ہوتا ہے( سنگترے سے چھوٹا): (کناتیہً) عورت کی چھاتی، پستان۔
صفت نسبتی
صفت نسبتی
١ - نارنگ سے منسوب یا متعلق، سرخی مائل زرد رنگ کا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر