نارنجی

( نارَنْجی )
{ نا + رَن + جی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - نارنج سے منسوب یا متعلق، سرخی مائل زرد (رنگ کے لیے مستعمل): نارنجی رنگ کا، سرخی مائل زرد رنگ کا۔