نار قیصر

( نارِ قَیصَر )
{ نا + رے + قَے (ی لین) + صَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (سالوتری) گھوڑے کا ایک مرض جس میں سردی کا غلبہ ہو جاتا ہے، بوغمہ: (طب) ناگ کیسر کی بڑی قسم، ناگ کیسر، ایک قسم کا درخت۔