نار فارسی

( نارِ فارسْی )
{ نا + رے + فار + سی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) سرخ بادہ کی وہ حالت جس میں چٹوں میں رطوبت پیدا ہو جاتی ہے اور خارش زیادہ ہوتی ہے، ایک موذی متعدی مرض۔