نار فرنگی

( نارِ فَرَنْگی )
{ نا + رے + فَرَنْگی (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک جلدی بیماری جس کی شدت سے ناف کے زیریں حصے میں آبلے پڑ جاتے ہیں، آبلۂ فرنگ، بادِ فرنْگ، آتشک۔