جرنیلی

( جَرْنیلی )
{ جَر + نے + لی }
( اردو )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جرنیل کا عہدہ یا کام۔
صفت نسبتی
١ - جرنیل کی طرف منسوب اور اس سے متعلق شاندار، باعزت۔