جرعہ نوش

( جُرْعَہ نوش )
{ جُر + عَہ + نوش (واؤ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھونٹ پینے والا، شراب پینے والا۔