جدید العہد

( جَدِیدُ الْعَہْد )
{ جَدی + دُل (ا غیر ملفوظ) + عَہْد (فتحہ ع مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زمانے کے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر۔