جدید عطا

( جَدِید عَطا )
{ جَدِید + عَطا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخش ہوئی (حکومت زمین وغیرہ)۔