جرمانہ گاہ

( جُرْمانَہ گاہ )
{ جُر + ما + نَہ + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے۔