جرمیات

( جَرْمِیات )
{ جَر + مِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (قانون) علم جرائم، جرائم کا عملی مطالعہ۔