جذبات نگاری

( جَذْبات نِگاری )
{ جَذ + بات + نِگا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جذبات کو لکھنا یا بیان کرنا، احساسات کا اظہار کرنا، دلی کیفیات بیان کرنا۔