جذبہ پرست

( جَذْبَہ پَرَسْت )
{ جَذ + بَہ + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جذبہ کی پرستش کرنے والا، جذبات کی پیروی کرنے والا۔