جراحی

( جَرّاحی )
{ جَر + را + حی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جراح کا فن، کام یا پیشہ، سرجری، نشتر زنی، چیر پھاڑ، شکستہ اعضا کو جوڑنا۔
صفت نسبتی
١ - جراح سے منسوب یا متعلق۔