جراحیات

( جَرّاحِیّات )
{ جَر + را + حِیْ + یات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جراحی سے متعلق علم، سرجری جو اکثر واحد بھی بولا جاتا ہے۔