جرائم پیشہ

( جُرائِم پیشَہ )
{ جُرا + اِم (کسرہ مجہول) + پے + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کا پیشہ جرم کرنا ہو، جس کا ذریعہ معاش جرم ہو، غیر قانونی کاروبار کرنے والا۔