جرجیس

( جِرْجِیس )
{ جِر + جِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (بعقول بعض) خدا کے ایک برگزیدہ بندے جن کی امت ان کو بے دردی سے قتل کر دیتی تھی اور وہ پھر بحکم خدا وندی زندہ ہو کر امت کی ہدایت کیا کرتے تھے، راہ حق میں بار بار قتل ہو کر پھر زندہ کیا جانے والا۔