فارسی سے ماخوذ اسم 'پیچ' کے ساتھ فارسی مصدر 'کشیدن' سے فعل امر 'کش' بطور لاحقہ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٥ء، کو "حاجی بغلول" میں مستعمل ملتا ہے۔