جاروب کشی

( جارُوب کَشی )
{ جا + رُوب + کَشی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خاکروبی، جھاڑو دینے کا پیشہ یا عمل۔
  • The act of sweeping;  the status or office of a sweeper