جاست

( جاسْت )
{ جاسْت }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں انگور رکھے جاتے ہیں یہاں تک کہ ان کا شیرازہ نکل آئے۔